December 28, 2024 9:18 PM

printer

راوڑ کیلا میں آج ہاکی انڈیا لیگ 2024-25 کا آغاز

راوڑ کیلا میں آج ہاکی انڈیا لیگ 2024-25 کا آغاز ہوگیا ہے۔ برسا منڈا اسٹیڈیم میں Delhi SG Pipers اور Gonasika کے درمیان ٹورنامنٹ کا پہلا مقابلہ   جاری ہے۔ مردوں کی لیگ دو مرحلوں میں ہوگی۔ پہلا مرحلہ آج سے 18 جنوری تک جاری رہے گا، جس میں ہر ٹیم کا ایک میچ ہوگا۔ دوسرا مرحلہ 19 جنوری سے شروع ہوگا، جس میں ٹیمیں دو پول میں بٹ جائیں گی اور وہ اپنے اپنے پول میں ایک دوسرے کے ساتھ کھیلیں گی۔ اِس مرحلے کی بہترین چار ٹیمیں سیمی فائنل میں کھیلیں گی، جو اگلے برس 31 جنوری کو ہوگا۔ فائنل پہلی فروری کو ہوگا۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔