رانچی میں جنوبی افریقہ کے ساتھ تین ایک روزہ کرکٹ میچوں کی سیریز کے پہلے میچ میں بھارت نے اب سے کچھ دیر پہلے تک پانچ اعشاریہ تین اوورس میں ایک وکٹ پر 37 رَن بنا لئے تھے۔
اِس سے پہلے جنوبی افریقہ نے ٹاس جیت کر بھارت سے بلے بازی کرنے کو کہا۔ اِس سیریز میں KL راہل بھارتی ٹیم کے کپتان ہیں۔