رانچی، چوتھی ساؤتھ ایشین سینئر ایتھلیٹکس چمپئن شپ کی میربانی کرے گا۔ یہ چمپئن شپ، شہر کے برسامنڈا ایتھلیٹکس اسٹیڈیم میں 3 مئی سے 5 مئی 2025 تک منعقد ہوگی، جس میں بھارت، سری لنکا، پاکستان، بنگلہ دیش، نیپال، بھوٹان اور مالدیپ کے ایتھلیٹکس حصہ لیں گے۔ بھارت میں 17 سال بعد یہ چمپئن شپ ہورہی ہے۔ اس سے پہلے 2008 میں بھارت نے اس چمپئن شپ کی میزبانی کی تھی۔×
Site Admin | February 15, 2025 4:04 PM
رانچی، چوتھی ساؤتھ ایشین سینئر ایتھلیٹکس چمپئن شپ کی میربانی کرے گا۔