ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

August 28, 2025 9:29 AM | RSS Chief

printer

راشٹریہ سویَم سَنگھ RSS کے چیف موہن بھاگوت نے خود انحصاری کی سخت ضرورت پر زور دیا ہے اور کہا ہے کہ  بین الاقوامی تجارت رضاکارانہ طور پر ہونی چاہیے نہ کہ دباؤ کے تحت ہو۔

راشٹریہ سویَم سَنگھ RSS کے چیف موہن بھاگوت نے خود انحصاری کی سخت ضرورت پر زور دیا ہے اور کہا ہے کہ  بین الاقوامی تجارت رضاکارانہ طور پر ہونی چاہیے نہ کہ دباؤ کے تحت ہو۔ کل شام نئی دلّی میں RSS کے 100 سال پورے ہونے کے موقع پر ایک لیکچر سیریز سے خطاب کرتے ہوئے جناب موہن بھاگوت نے کہا کہ خود انحصاری تمام مسائل کی کنجی ہے۔ انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ ملک میں ہی تیار ہونے والی مصنوعات پر ترجیح دی جائے۔×