راشٹریہ ایکتا دیوس کے موقع پر آج لوک سبھا کے اسپیکر اوم برلا نے ملک بھر کے اُن 600 سے زیادہ طلباء سے بات چیت کی، جنہوں نے نئی دلّی میں ’اپنے رہنما کو جانو‘ پروگرام میں شرکت کی تھی۔ طلباء سے خطاب کرتے ہوئے جناب برلا نے کہا کہ سردار وولبھ بھائی پٹیل کے نظریے اور اقدار سے تحریک حاصل کرکے بھارتی نوجوان، اختراع، سائنس و ٹیکنالوجی اور قیادت کے ذریعے ملک کو وکست بھارت کی جانب گامزن کر رہے ہیں۔
Site Admin | October 31, 2025 9:43 PM
راشٹریہ ایکتا دیوس کے موقع پر آج لوک سبھا کے اسپیکر اوم برلا نے ملک بھر کے اُن 600 سے زیادہ طلباء سے بات چیت کی، جنہوں نے نئی دلّی میں ’اپنے رہنما کو جانو‘ پروگرام میں شرکت کی تھی