راشٹرپتی بھون کے احاطے میں واقع امرت اُدیان آئندہ ماہ کی تین تاریخ سے 31 مارچ تک عوام کیلئے کھولا جائے گا۔ پریزیڈنٹ سکریٹریٹ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ امرت اُدیان صبح 10 بجے شام 6 بجے تک کھلا رہے گا۔ پیر کے روز یہ رکھ رکھاؤ کے کام کیلئے بند رہے گا اور 4 مارچ کو ہولی کے موقع پر بھی بند رہے گا۔×
Site Admin | January 22, 2026 3:03 PM
راشٹرپتی بھون کے احاطے میں واقع امرت اُدیان آئندہ ماہ کی تین تاریخ سے 31 مارچ تک عوام کیلئے کھولا جائے گا۔