September 3, 2025 10:12 PM

printer

راج گیر میں ایشیا کپ ہاکی چیمپئن شپ میں بھارت اور کوریا کے درمیان سُپر چار مقابلہ جاری ہے

ہاکی میں مردوں کے ایشیا کپ ٹورنامنٹ میں بہار کے راجگیر میں بھارت اور جنوبی کوریا کے درمیان سُپر چار مرحلے کا پہلا مقابلہ جاری ہے

ہاکی میں مردوں کے ایشیا کپ ٹورنامنٹ میں بہار کے راجگیر میں بھارت اور جنوبی کوریا کے درمیان سُپر چار مرحلے کا پہلا مقابلہ جاری ہے۔ پہلے کوارٹر میں بھارت کے ہاردِک سنگھ نے پہلا گول کرکے، بھارت کو سبقت دلا دی ہے۔

ایک دوسرے میچ میں ملیشیا نے چین کو دو – صفر سے ہرا دیا۔ اِس جیت کے بعد Super Four مرحلے میں ملیشیا کی پوزیشن مضبوط ہوگئی ہے۔ x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔