ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
Listen to live radio

September 7, 2025 9:47 AM | Asia Cup Hockey

printer

راج گیر میں ایشیا کپ ہاکی میں بھارت، چین کو صفر کے مقابلے 7 گول سے ہرا کر فائنل میں پہنچ گیا ہے۔ آج شام فائنل میں بھارت کا مقابلہ کوریا سے ہوگا۔

ایشیا کپ ہاکی چیمپئن شپ میں کل شام بہار کے راج گیر میں کھیلے گئے سُپر فور کے اپنے آخری میچ میں بھارتی مردوں کی ٹیم، چین کو سات صفر سے ہرا کر فائنل میں پہنچ گئی ہے۔ اس شاندار جیت کی بدولت بھارتی ٹیم فائنل میں جگہ بنانے میں کامیاب ہوئی ہے۔ سُپر فور کے مرحلے میں بھی وہ سرِفہرست تھی۔ اِدھر جنوبی کوریا کی ٹیم بھی فائنل میں پہنچ گئی ہے۔ اب آج شام ساڑھے سات بجے بھارت اور جنوبی کوریا کے درمیان خطابی مقابلہ ہوگا۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔