December 11, 2025 9:37 AM | Parliament Business

printer

راجیہ سبھا میں قومی گیت وندے ماترم کے 150 سال مکمل ہونے کے تعلق سے آج آگے بحث ہوگی۔

راجیہ سبھا میں قومی گیت وندے ماترم کے 150 سال مکمل ہونے کے تعلق سے آج آگے بحث ہوگی۔ مرکزی وزیر اور ایوان کے لیڈر جے پی نڈّا کے خطاب کے ساتھ یہ بحث اختتام پذیر ہو جائے گی۔ اس کے بعد راجیہ سبھا میں انتخابی اصلاحات پر بحث شروع ہوگی۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔