راجستھان میں اجمیر شریف میں صوفی بزرگ خواجہ معین الدین حسن چشتی کے جاری 814ویں سالانہ عرس کے موقع پر، وزیر اعظم نریندر مودی کی جانب سے ایک چادر چڑھائی گئی۔ یہ چادر اقلیتی امور کے مرکزی وزیر نے درگاہ میں مذہبی روایات کے مطابق نذر کی۔
Site Admin | December 22, 2025 9:47 PM
راجستھان میں اجمیر شریف میں صوفی بزرگ خواجہ معین الدین حسن چشتی کے جاری 814ویں سالانہ عرس کے موقع پر، وزیر اعظم نریندر مودی کی جانب سے ایک چادر چڑھائی گئی