ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
Listen to live radio

October 4, 2025 3:25 PM

printer

راجستھان حکومت نے ڈرگ کنٹرولر راجا رام شرما کو معطل کردیا ہے اور Kayson  فارما کی جانب سے سپلائی کی گئی 19 دواؤں کی تقسیم پر روک لگادی ہے۔

راجستھان حکومت نے ڈرگ کنٹرولر راجا رام شرما کو معطل کردیا ہے اور Kayson  فارما کی جانب سے سپلائی کی گئی 19 دواؤں کی تقسیم پر روک لگادی ہے۔ یہ کارروائی وزیراعلیٰ کے مفت ادویات اسکیم کے تحت مبینہ طور پر تقسیم کی گئی کھانسی کی دوا پینے سے دو بچوں کی موت اور کئی بچوں کے بیمار ہونے کے بعد کی گئی ہے۔ راجستھان میڈیکل سروسز کارپوریشن کے مطابق سال 2012 سے Kayson  فارما کی دواؤں کے 10 ہزار 119 سیمپلز کی جانچ کی گئی ہے، جن میں سے 42 کو ناقص پایا گیا ہے۔ راجستھان کے وزیراعلیٰ بھجن لال شرما نے اس معاملے میں تفصیلی جانچ کے احکامات جاری کئے ہیں۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔