بھارت اور نیوزی لینڈ کے درمیان پانچ ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کے دوسرے میچ میں نیوزی لینڈ نے بھارت کے سامنے جیت کیلئے 209 رن کا نشانہ رکھا ہے۔ یہ میچ رائے پور کے شہید ویر نارائن سنگھ انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں کھیلا جا رہا ہے۔ اِس سے پہلے بھارت نے ٹاس جیتا اور پہلے گیند بازی کرنے کا فیصلہ کیا۔
آخری خبریں ملنے تک بھارت نے 4 اوورز میں 2وکٹ کے نقصان پر 42 رن بنا لئے ہیں۔
سوریہ کمار یادو کی قیادت والی بھارتی ٹیم فی الحال سیریز میں ایک-صفر سے آگے ہے۔ بھارت نے سیریز کے شروعات میچ میں نیوزی لینڈ کو 48 رن سے شکست دی تھی۔
Site Admin | January 23, 2026 9:39 PM
رائے پور میں بھارت اور نیوزی لینڈ کے درمیان دوسرا ٹی-ٹوینٹی بین الاقوامی میچ جاری ہے