ہاکی انڈیا لیگ میں آج راؤر کیلا میں دلّی SG پائپرس کا مقابلہ حیدرآباد طوفانس کے ساتھ جاری ہے۔کل رات کھیلے گئے میچ میں UP رُودراس نے دفاعی چمپئن کلنگہ لانسرس کو تین-ایک سے شکست دی۔ مقابلے میں زبردست کارکردگی کا مظاہرہ کرنے پر UP رودراس کے کیپر James Mazarelo کو پلیئر آف دی میچ قرار دیا گیا۔ اِس جیت کے بعد رُودراس 2024-25 کے پوائنٹس ٹیبل میں سب سے اوپر پہنچ گئے ہیں جبکہ Lancers پوائنٹس ٹیبل میں سب سے نیچے ہیں۔
Site Admin | December 31, 2024 9:31 PM
راؤر کیلا میں ہاکی انڈیا لیگ کے تحت Delhi SG Pipers کا مقابلہ حیدر آباد Toofans سے ہو رہا ہے