ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

December 26, 2024 3:16 PM

printer

دو ہزار چار میں آج ہی کے دن جنوبی بھارت کے ساحل پر سونامی آئی تھی، جس کے بیس سال پورے ہونے پر آج ملک اِس حادثے کو یاد کررہا ہے۔

26 دسمبر 2004 کو ملک کے جنوبی ساحلی علاقے میں، جو سونامی آئی تھی، آج اُس کے 20 برس مکمل ہوچکے ہیں، جس میں تمل ناڈو اور پڈوچیری میں ہزاروں افراد کی جانیں تلف ہوئی تھیں۔ انڈونیشیا کے علاقے سُماترا میں، زیر سمندر 9 اعشاریہ ایک شدت کے زلزلے کے سبب آئی یہ سونامی، تاریخ میں سب سے خطرناک قدرتی آفات میں سے ایک تھی۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔