بھارت کے دو مرتبہ کے گرینڈ سلیم فاتح روہن بوپنا نے آج پیشہ ورانہ ٹینس سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا ہے۔ اس کے ساتھ ہی 20 برسوں پر محیط ان کا طویل اور شاندار کیریئر اختتام پذیر ہوا۔ بوپنا نے ایک سوشل میڈیا پوسٹ پر اپنی ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا۔ بھارت کے سرکردہ ٹینس کھلاڑیوں میں سے ایک روہن بوپنا نے نیٹ میں اپنے طاقتور Serve، پھرتیلی مہارت اور مردوں اور مکسڈ ڈبلز، دونوں میں اپنی بہترین کار کردگی کے ذریعے دیرپا نقوش چھوڑے ہیں۔
Site Admin | November 1, 2025 9:39 PM
دو مرتبہ گرینڈ سلیم کا خطاب جیت چکے بھارت کے روہن بوپنّا نے پیشہ وارانہ ٹینس سے اپنے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا ہے