Diu کے Ghoghla بیچ پر آج دوسرے کھیلو انڈیا بیچ گیمس کا آغاز ہورہا ہے۔ اِن میں 8 مختلف کھلوں میں 2 ہزار 100 سے زیادہ ایتھلیٹس حصہ لیں گے، جن کا اہتمام مرکز کے زیر انتظام علاقے دادرا اور نگر حویلی اور دمن اور دیو نے کیا ہے۔ نوجوانوں کے امور اور کھیلوں کے وزیر ڈاکٹر منسکھ مانڈویا نے کہا ہے کہ کھیلو انڈیا بیچ گیمس وزیراعظم نریندر مودی کے اُس نظریئے ہم آہنگ ہے، جس کے تحت کھیلوں کا کلچر قائم کرنا ہے، تاکہ ہمارے نوجوان صحت مند شہری بن سکیں۔×
Site Admin | January 5, 2026 3:04 PM | Khelo India Beach Games
دوسرے کھیلو انڈیاBeach Games آج Diu میں Ghoghla Beach پر شروع ہو رہے ہیں۔