March 2, 2025 9:32 PM

printer

دوبئی میں مردوں کے ICC چمپئنز ٹرافی میں بھارت نے نیوزی لینڈ کے سامنے جیت کیلئے 250 رن کا نشانہ رکھا ہے

آئی سی سی چمپئنز ٹرافی میں آج دبئی میں گروپ۔A کے فائنل میچ میں بھارت کا مقابلہ نیوزی لینڈ سے ہو رہا ہے۔ بھارت نے نیوزی لینڈ کے سامنے جیت کیلئے 250 رن کا نشانہ رکھا ہے۔آخری خبریں ملنے تک نیوزی لینڈ کی ٹیم نے 42 اوورس میں 4 وکٹ پر 146 رن بنا لئے تھے۔نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے گیند بازی کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔ بھارتی ٹیم نے مقررہ 50 اوورس میں 9 وکٹ پر 249 رن بنائے۔ بھارت کی طرف شریاس Iyer نے سب سے زیادہ 79 رن بنائے، جبکہ نیوزی لینڈ کی طرف سے Matt Heury نے پانچ وکٹ لئے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔