دوبئی بین الاقوامی اسٹیڈیم میں چیمپئن ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ میں بھارت اور پاکستان کے درمیان جاری ہے۔ میچ میں اب سے کچھ دیر پہلے تک پاکستان نے دو وکٹ پر 55 رن بنا لئے تھے۔
اِس سے پہلے پاکستان نے ٹاس جیت کر بلے بازی کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔ x
Site Admin | February 23, 2025 3:28 PM
دوبئی بین الاقوامی اسٹیڈیم میں چیمپئن ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ میں بھارت اور پاکستان کے درمیان جاری ہے۔