December 24, 2025 2:57 PM

printer

دنیا بھر میں مقبول Dhanu یاترا آج شام اڈیشہ میں شروع ہورہی ہے۔ صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے کہا ہے کہ اس معاشرے میں روحانی بیداری کو فروغ حاصل ہوگا

عالمی شہرت یافتہ دَھنو یاترا آج شام اُڈیشہ میں Bargarh کے مقام پر شروع ہوگا۔ 11 روزہ اوپن ائیر تھیٹر فیسٹول میں Krishna-Kansa کی داستان پیش کی جائے گی۔ اِس سالانہ ثقافتی پروگرام کے دوران دیوی دیوتاؤں کے قصے، روایات اور اداکاری ایک ساتھ پیش کی جاتی ہے۔ دنیا کے سب سے بڑے اوپن ائیر تھیٹر کے طور پر تسلیم کیے جانے والی اِس یاترا کے دوران، بھگوان کرشن کی آمد اور کَنس کی حکومت کی جھلک پیش کی جاتی ہے، جس کا اختتام کَنس کی شکست پر ہوتا ہے۔