ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

June 13, 2025 3:18 PM

printer

دلی ہوائی اڈے پر کام کاج ٹھیک ڈھنگ سے جاری ہے۔ البتہ ایران، عراق اور پڑوسی خطے پر فضائی راستوں کی بدلتی ہوئی صورتحال کی وجہ سے کچھ پروازوں پر اثر پڑا ہے

دلی ہوائی اڈے پر کام کاج ٹھیک ڈھنگ سے جاری ہے۔ البتہ ایران، عراق اور پڑوسی خطے پر فضائی راستوں کی بدلتی ہوئی صورتحال کی وجہ سے کچھ پروازوں پر اثر پڑا ہے۔
ایک ہدایت نامے میں دلی انٹرنیشنل ایئر پورٹ لمیٹڈ نے مسافروں کو مشورہ دیا ہے کہ وہ اپنی پروازوں سے متعلق تازہ ترین معلومات کیلئے متعلقہ ایئر لائنز سے رابطہ قائم کریں۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں