ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

May 8, 2025 9:54 PM

printer

دلی ہوائی اڈے پر آنے والی اور وہاں سے جانے والی تقریباً 90 پروازیں صبح 8 بجے سے دوپہر دو بجے تک منسوخ کردی گئیں

دلی ہوائی اڈے پر آنے والی اور وہاں سے جانے والی تقریباً 90 پروازیں صبح 8 بجے سے دوپہر دو بجے تک منسوخ کردی گئیں۔ اندرا گاندھی بین الاقوامی ہوائی اڈے پر آنے والی تقریباً 33 پروازوں اور وہاں سے روانہ ہونے والی 46 اندرونِ ملک پروازوں کو رد کیا گیا۔ 

اس سے قبل آپریشن سندور کے تناظر میں جموں، سری نگر، لیہہ، جودھپور، امرتسر، بھُج، جام نگر، چنڈی گڑھ اور راجکوٹ میں کئی اندرونِ ملک پروازیں اس مہینے کی دس تاریخ تک منسوخ کئے جانے کا اعلان کیا گیا تھا۔ x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں