ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

May 9, 2025 3:00 PM

printer

دلی ہوائی اڈّے پر سرگرمیاں معمول کے مطابق چل رہی ہیں، تاہم موجودہ حالات کی وجہ سے فضائی حدود کی شرائط اور سخت سیکورٹی انتظامات کی وجہ سے کچھ پروازوں کے وقت پر اثر پڑا ہے

دلی ہوائی اڈّے پر سرگرمیاں معمول کے مطابق چل رہی ہیں، تاہم موجودہ حالات کی وجہ سے فضائی حدود کی شرائط اور سخت سیکورٹی انتظامات کی وجہ سے کچھ پروازوں کے وقت پر اثر پڑا ہے۔ دلی ایئرپورٹ اتھارٹی کی جانب سے جاری کی گئی ایڈوائزری میں مسافروں سے سیکورٹی اور ایئرلائن عملے کے ساتھ تعاون کرنے کو کہا ہے۔ ایڈوائزری میں اِس بات پر بھی زور دیا گیا ہے کہ خبروں کے سرکاری ذرائع پر ہی بھروسہ کیا جائے اور غیرمصدقہ خبروں سے گریز کیا جائے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں