February 5, 2025 10:08 AM | Delhi LG Vote Appeal

printer

دلی کے لیفٹننٹ گورنر وِنے کمار سکسینہ نے قومی راجدھانی میں ووٹروں سے اپیل کی ہے کہ وہ آج اپنا ووٹ دے کر جمہوریت کے فیسٹیول کا حصہ بنیں۔

دلی کے لیفٹننٹ گورنر وِنے کمار سکسینہ نے قومی راجدھانی میں ووٹروں سے اپیل کی ہے کہ وہ آج اپنا ووٹ دے کر جمہوریت کے فیسٹیول کا حصہ بنیں۔

اپنے پیغام میں جناب سکسینہ نے کہا کہ ووٹ ایک اظہارِ رائے ہے اور شہر کے لوگوں کو وہ یہ اختیار دیتا ہے کہ وہ دلی کو اُس طرح شکل دیں جس طرح وہ چاہتے ہیں۔

انھوں نے کہا کہ اِس انتخابی فیسیٹیول میں لوگوں کی شرکت ایک مضبوط اور درخشاں جمہوریت کی ایک نمایاں خاصیت ہے۔x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔