دلی کی وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا نے آج قومی راجدھانی میں100 الیکٹرک بسوں کو جھنڈی دکھا کر روانہ کیا۔ میڈیا سے بات کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ گپتا نے بتایا کہ راجدھانی کے9 روٹس پر100 دیوی الیکٹرک بسیں چلیں گی۔ محترمہ گپتا نے مزید کہا کہ حکومت کا مقصد دلی کے عوامی نظامِ ٹرانسپورٹ کو الیکٹرک طرز کا بنانا اور ٹرانسپورٹ نظام کی جدید کاری ہے حکومت اس بات کو یقینی بنانا چاہتی ہے کہ عوام کو کم سے کم دشواریوں کا سامنا کرنا پڑے۔
Site Admin | June 27, 2025 10:23 PM
دلی کی وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا نے آج قومی راجدھانی میں100 الیکٹرک بسوں کو جھنڈی دکھا کر روانہ کیا
