ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
Listen to live radio

August 19, 2025 4:25 PM

printer

دلی میں جمنا ندی کے پانی کی سطح خطرے کے نشان دو سو پانچ اعشاریہ تین تین میٹر کو پار کرگئی ہے

دلی میں جمنا ندی کے پانی کی سطح خطرے کے نشان 205 اعشاریہ تین تین میٹر کو پار کرگئی ہے اور آج دن میں گیارہ بجے یہ 205 اعشاریہ سات سات میٹر پر پہنچ گئی۔