دلّی ہوائی اڈّے کے رَن وے پر حالات بہتر ہونے کی وجہ سے پروازوں کی آمد ورفت معمول پر آرہی ہے، تاہم کچھ پروازوں کی آمد ورفت میں فرق پڑ سکتا ہے۔ مسافروں کو دی گئی ایک ایڈوائزری میں دلّی ہوائی اڈّے نے مسافروں سے زور دے کر کہا ہے کہ وہ تازہ جانکاری کیلئے اپنی ایئرلائنز کے ساتھ رابطے میں رہیں۔ اُس نے کہا ہے کہ ہوائی اڈّے پر موجود عملہ مسافروں کی مدد کیلئے موجود رہے گا۔×
Site Admin | December 15, 2025 3:07 PM
دلّی ہوائی اڈّے کے رَن وے پر حالات بہتر ہونے کی وجہ سے پروازوں کی آمد ورفت معمول پر آرہی ہے