دلّی ہائی کورٹ نے IRCTC گھپلہ کیس میں RJD کے سربراہ لالو پرساد یادو اور اُن کے بیٹے تیجسوی یادو کے خلاف جاری مقدمے کی کارروائی پر روک لگانے سے انکار کردیا ہے۔ جسٹس سورَن کانتا شرما کی ایک بینچ نے کہا کہ مقدمے کی کارروائی جاری رہے گی، جبکہ گواہوں سے جِرح اگلے دو ہفتے کے دوران کی جاسکتی ہے۔ امید ہے کہ اُس وقت تک عدالت لالو پرساد اور اُن کے بیٹے کی داخل کردہ درخواستوں پر فیصلہ کرلے گی، جن میں الزامات طے کئے جانے کو چیلنج کیا گیا ہے۔×
Site Admin | January 15, 2026 9:45 AM
دلّی ہائی کورٹ نے IRCTC گھپلہ کیس میں RJD کے سربراہ لالو پرساد یادو اور اُن کے بیٹے تیجسوی یادو کے خلاف جاری مقدمے کی کارروائی پر روک لگانے سے انکار کردیا ہے