دلّی کے آبپاشی اور سیلاب کے کنٹرول کے محکمے کے وزیر پرویش صاحب سنگھ نے آج قومی راجدھانی میں دریائے جمنا کا معائنہ کیا۔ معائنہ کرنے کے بعد انہوں نے کہا کہ گزشتہ 10 روز میں دریائے جمنا سے 13 ہزار ٹن کوڑا کرکٹ ہٹایا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ حکومت کی تجویز دریا میں Ferry سروس شروع کرنے کی ہے، جس کیلئے مفاہمت نامے کو قطعی شکل دی جائے گی۔ انہوں نے مزید کہا کہ دلّی حکومت کا مقصد لوگوں کو دریائے جمنا کی جانب راغب کرنا ہے۔×
Site Admin | March 5, 2025 3:07 PM
دلّی کے وزیر پرویش صاحب سنگھ نے آج قومی راجدھانی میں دریائے جمنا کا معائنہ کیا۔