December 12, 2025 10:00 PM

printer

دلّی کے لال قلعہ پر آج intangible ثقافتی ورثے کے تحفظ کیلئے یونیسیکو کی بین سرکاری کمیٹی کا بیسواں اجلاس ختم ہوگیا

دلّی کے لال قلعہ پر آج intangible ثقافتی ورثے کے تحفظ کیلئے یونیسیکو کی بین سرکاری کمیٹی کا بیسواں اجلاس ختم ہوگیا۔ اِس تقریب کے اختتام پر خطاب کرتے ہوئے کلچرل سکریٹری وویک اگروال نے کہا کہ ثقافت کے متعلق بھارت کے قدیم اور روایتی تہذیبی تصور نے ایک اجتماعی ورثے کی حیثیت سے ثقافت کے تحفظ اور دنیا کے تحفظ کے اصولوں سے رہنمائی حاصل کی ہے۔ جناب اگروال نے زندہ ثقافت کے تحفظ، فروغ اور جشن کے تئیں ملک کے مضبوط عزم کی ایک بار پر توثیق کی۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔