دلّی کے آدرش نگر میں DMRC کوارٹرس کی ایک عمارت میں آگ لگنے سے ایک جوڑے اور اُن کی 10 سال کی ایک بیٹی سمیت تین افراد کی جان چلی گئی۔ آگ بجھانے والے محکمے نے کہا ہے کہ مذکورہ عمارت کی پانچویں منزل پر آگ لگنے کے بارے میں، انہیں رات 2 بجکر 39 منٹ پر اطلاع ملی۔ آگ بجھانے والی پانچ گاڑیاں جائے واقعہ پر پہنچیں اور ساڑھے تین بجے آگ پر قابو پالیا گیا۔
Site Admin | January 6, 2026 2:50 PM
دلّی کے آدرش نگر میں DMRC میں آگ لگنے سے تین افراد کی جان چلی گئی