دلّی کی وزیراعلیٰ ریکھا گپتا نے آج قومی راجدھانی میں 33 آیوشمان آروگیہ مندروں اور 17 جن اوشدھی کیندروں کا افتتاح کیا۔وزیراعلیٰ نے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے اعلان کیا کہ 1100 سے زیادہ آیوش مان آروگیہ مندروں کا افتتاح، اگلے آٹھ ماہ میں یعنی اگلے سال مارچ تک کردیا جائے گا۔انھوں نے یہ بھی کہا کہ لازمی سہولیات سے لیس آروگیہ مندروں میں ابتدائی حفظان صحت سے متعلق اہم خدمات فراہم کی جائیں گی، جو محلہ کلینکس میں بڑے پیمانے پرسدھار ہوگا۔
Site Admin | June 17, 2025 2:51 PM
دلّی کی وزیراعلیٰ ریکھا گپتا نے آج قومی راجدھانی میں 33 آیوشمان آروگیہ مندروں اور 17 جن اوشدھی کیندروں کا افتتاح کیا
