November 17, 2025 3:09 PM

printer

دلّی کی ایک عدالت نے لال قلعہ دھماکے کے ملزم عامر رشید علی کو 10 دن کیلئے NIA کی تحویل میں بھیج دیا ہے

دلّی کی ایک عدالت نے لال قلعہ دھماکے کے ملزم عامر رشید علی کو 10 دن کیلئے NIA کی تحویل میں بھیج دیا ہے۔ ملزم کو آج پرنسپل ڈسٹرکٹ اینڈ Sessions جج کے سامنے پیش کیا گیا۔ عامر رشید علی کشمیر کا باشندہ ہے اور اُس پر عمر محمد نبی کے ساتھ سازش رچنے کا الزام ہے۔ عدالت نے حراست میں لے کر اُس سے پوچھ تاچھ کرنے کی NIA کی درخواست منظور کرلی۔ NIA نے علی کو کَل گرفتار کیا تھا۔ اِس حملے میں، جو کار استعمال کی گئی تھی، وہ اُس کے نام پر رجسٹرڈ ہے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔