دلّی پولیس کے خصوصی شعبے، جھارکھنڈ ATS اور رانچی پولیس نے آج صبح رانچی میں Lower بازار تھانے کے تحت آنے والے اسلام نگر علاقے میں ISIS کے ایک مشتبہ دہشت گرد کو گرفتار کیا ہے۔ کئی الیکٹرانک آلات بھی برآمد کئے گئے ہیں۔ مشتبہ دہشت گرد کا نام Ashar دانش بتایا گیا ہے، جو بوکارو ضلع سے تعلق رکھتا ہے۔
دلّی پولیس کا خصوصی شعبہ، دلّی میں اُس کے خلاف درج کئے گئے ایک کیس کے سلسلے میں پچھلے کچھ وقت سے دانش کی تلاش میں تھا۔ فی الحال گرفتار کئے گئے مشتبہ شخص سے تفصیلی پوچھ تاچھ کی جارہی ہے۔
Site Admin | September 10, 2025 3:04 PM
دلّی پولیس کے خصوصی شعبے، جھارکھنڈ ATS اور رانچی پولیس نے آج صبح رانچی میں Lower بازار تھانے کے تحت آنے والے اسلام نگر علاقے میں ISIS کے ایک مشتبہ دہشت گرد کو گرفتار کیا ہے