ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

May 1, 2025 12:25 AM

printer

دلّی پولیس کی اینٹی کرپشن برانچ نے منیش سسودیا اور ستیندر جین کے خلاف مبینہ طور پر دو ہزار کروڑ روپے کے گھپلے کے سلسلے میں ایک معاملہ درج کیا ہے

دلّی پولیس کی اینٹی کرپشن برانچ نے منیش سسودیا اور ستیندر جین کے خلاف مبینہ طور پر دو ہزار کروڑ روپے کے کلاس روم کی تعمیرات کے گھپلے کے سلسلے میں ایک معاملہ درج کیا ہے

دلّی پولیس کی اینٹی کرپشن برانچ نے عام آدمی پارٹی کے سینئر لیڈر اور سابق وزراء منیش سسودیا اور ستیندر جین کے خلاف مبینہ طور پر دو ہزار کروڑ روپے کے کلاس روم کی تعمیرات کے گھپلے کے سلسلے میں ایک معاملہ درج کیا ہے۔ شکایت کے مطابق یہ گھپلہ عام آدمی پارٹی کی حکومت کی مدتِ کار کے دوران 12 ہزار سے زیادہ کلاس روم اور عمارتوں کی تعمیر سے متعلق ہے۔ ایک بیان میں ACB کے سربراہ مدُھر ورما نے کہا کہ 34 کمپنیوں کو یہ کنٹریکٹ دیئے گئے تھے اور اِن میں سے زیادہ تر عام آدمی پارٹی سے وابستہ پائے گئے۔ اِس میں مزید کہا گیا ہے کہ مقررہ وقت میں تعمیرات کا کام مکمل نہیں ہوا، جس کی وجہ سے لاگت میں زبردست اضافہ ہوا۔x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں