دلّی پولیس نے قومی راجدھانی میں پٹاخوں کی آن لائن فروخت کو فوری طور پر روکنے کیلئے سوشل میڈیا پلیٹ فارمس اور ای کامرس پلیٹ فارمس کو لکھا ہے۔

          دلّی پولیس نے قومی راجدھانی میں پٹاخوں کی آن لائن فروخت کو فوری طور پر روکنے کیلئے سوشل میڈیا پلیٹ فارمس اور ای کامرس پلیٹ فارمس کو لکھا ہے۔ اِن پلیٹ فارمس کو ہدایت دی گئی ہے کہ وہ دلی میں پٹاخے فروخت نہ کریں۔ اِن  پلیٹ فارمس سے یہ بھی کہا گیا ہے کہ وہ پٹاخوں کی فروخت اور اُن کی فراہمی پر عائد پابندی کے بارے میں لوگوں کو مطلع کریں۔ اِس کے علاوہ سوشل میڈیا پلیٹ فارمس اور ای۔کامرس پلیٹ فارمس کو اِن ہدایات پر عمل درآمد سے متعلق تحریری  یقین دہانی کرانا ہوگی۔x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔