December 28, 2024 9:33 PM

printer

دلّی پولیس نے قومی راجدھانی میں نئے سال کی تقریبات کے پیش نظر آج ایک ٹریفک ایڈوائیزری جاری کی

دلّی پولیس نے قومی راجدھانی میں نئے سال کی تقریبات کے پیش نظر آج ایک ٹریفک ایڈوائیزری جاری کی ہے۔   31 دسمبر کو رات 8 بجے سے کناٹ پلیس کے آس پاس   نئے سال کی تقریبات کے ختم ہونے تک پابندیاں عائد رہیں گی۔ اِن پابندیوں کا اطلاق تمام پرائیویٹ اور پبلک ٹرانسپورٹ گاڑیوں پر ہوگا۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔