ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
Listen to live radio

September 29, 2025 9:37 PM

printer

دلّی میں ISSF جونیئر عالمی کپ میں آج بھارت نے خواتین کے دس میٹر ایئر رائفل مقابلے میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا

دلّی میں ISSF جونیئر عالمی کپ میں آج بھارت نے خواتین کے دس میٹر ایئر رائفل مقابلے میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ Ojasvi Thakur نے سونے کا تمغہ جیتا، جبکہ Hrudya Shri Kondur نے چاندی کا تمغہ حاصل کیا۔ اِسی زمرے میں Shambhavi Kshirsagar نے کانسے کا تمغہ جیتا۔
مردوں کے دس میٹر ایئر رائفل مقابلے میں ہمانشو نے سونے کا، جبکہ Abhinav Shaw نے کانسے کا تمغہ حاصل کیا۔ مردوں کے 25 میٹر فائر پسٹل زمرے میں مکیش Nevalli نے چاندی کا اور سورج شرما نے کانسے کا تمغہ جیتا۔ 

 

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔