دلّی میں 19 کلوگرام کے کمرشیلLPG سلینڈر کی قیمت 58 روپے 50 پیسے کم ہوگئی ہے۔ انڈین آئل کارپوریشن لمیٹڈ نے اعلان کیا ہے کہ دلی میں اب ایک کمرشیل LPG سلینڈر کی خردہ قیمت ایک ہزار 665 روپے ہوگئی ہے۔ اُدھر کولکاتہ میں کمرشیل LPG کی قیمت 57 روپے کم ہوئی ہے جبکہ ممبئی میں 58 روپے اور چنئی میں 57 روپے 50 پیسے کم ہوگئی ہے۔ البتہ گھریلو LPG سلینڈر کی قیمت میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی ہے۔x
Site Admin | July 1, 2025 10:03 AM | LPG-PRICE
دلّی میں 19 کلوگرام کے کمرشیلLPG سلینڈر کی قیمت 58 روپے 50 پیسے کم ہوگئی ہے۔