ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

April 28, 2025 9:53 AM | Asian Yogasan

printer

دلّی میں کل ایشین یوگاسن اسپورٹ چیمپئن شپ میں بھارت شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 83 سونے کے تمغے حاصل کر کے سر فہرست رہا۔

دلّی میں کل ایشین یوگاسن اسپورٹ چیمپئن شپ میں بھارت شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 83 سونے کے تمغے حاصل کر کے سر فہرست رہا۔ بھارت نے تین چاندی اور ایک کانسے کے تمغے کے ساتھ کُل 87 تمغے جیتے۔

چیپئن شپ کا اختتام ایک شاندار تقریب کی ساتھ ہوا، جس میں کارپوریٹ امور کے وزیر مملکت ہرش ملہوترا کے ساتھ ایشیائی اور عالمی یوگاسن فیڈریشن کے اعلیٰ عہدیداروں نے شرکت کی۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں