کرکٹ میں سماعت سے محروم کھلاڑیوں کی دوطرفہ وَن ڈے سیریز میں بھارت نے سری لنکا کو پانچ-صفر سے ہرادیا۔ یہ سیریز دلّی میں 2 سے 8 دسمبر تک منعقد کی گئی۔ کپتان ویریندرسنگھ نے بھارتی ٹیم کی قیادت کی، جبکہ سنتوش کمار سیریز کے بہترین بلے باز رہے اور انہوں نے ایک سنچری اور دو نصف سنچریز سمیت 325 رن بنائے۔
Site Admin | December 10, 2024 10:07 AM
دلّی میں سماعت سے محروم افراد کی کرکٹ سیریز میں، بھارت نے سری لنکا کو پانچ-صفر سے ہرایا۔