دلّی میں جاری بھارت کے 44 ویں بین الاقوامی Trade Fair میں، ڈیجیٹل انڈیا پویلین میں ملک میں ڈیجیٹل ایکو نظام میں آئی کایا پلٹ تبدیلی کے سفر کو اجاگر کیا جارہا ہے، جس کے تحت محفوظ اور سبھی کی شمولیت والی ڈیجیٹل سرکاری خدمات فراہم کی جارہی ہیں۔
اِس پویلین میں Digi-Locker، اُمنگ، My-Scheme، NIXI، NIELIT، Cert-In، انڈیا سیمی کنڈکٹر مشن – ISM اور آدھار جیسی ای-حکمرانی سے متعلق پہل قدمیوں کو نمایاں کیا جارہا ہے۔