November 16, 2025 2:58 PM

printer

دلّی میٹرو کے لال قلعہ اسٹیشن کے سبھی Gate اب مسافروں کیلئے کھول دیئے گئے ہیں

دلّی میٹرو کے لال قلعہ اسٹیشن کے سبھی Gate اب مسافروں کیلئے کھول دیئے گئے ہیں۔ اِس مہینے کی 10 تاریخ کو دلّی میں لال قلعے کے نزدیک ایک کار میں دھماکے کے بعد لال قلعہ میٹرو اسٹیشن بند کردیا گیا تھا۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔