دلّی میٹرو ریل کارپوریشن نے کہا ہے کہ لال قلعے کے گیٹ نمبر 2 اور 3 کو اب مسافروں کی آمد ورفت کیلئے کھول دیا گیا ہے۔ سوشل میڈیا کی ایک پوسٹ میں کارپوریشن نے کہا کہ دیگر تمام اسٹیشن معمول کے مطابق کام کر رہے ہیں۔ اِس سے قبل، لال قلعہ میٹرو اسٹیشن کو پیر کو دلّی میں لال قلعہ کے نزدیک ایک کار دھماکے کے بعد بند کردیا گیا تھا۔
Site Admin | November 15, 2025 9:42 PM
دلّی میٹرو ریل کارپوریشن نے کہا ہے کہ لال قلعے کے گیٹ نمبر 2 اور 3 کو اب مسافروں کی آمد ورفت کیلئے کھول دیا گیا ہے