July 9, 2025 10:05 AM | CAQM Vehicle

printer

دلّی-قومی راجدھانی خطّے میں، طے شدہ مدّت سے زیادہ پرانی موٹر گاڑیوں کے لیے ایندھن پر پابندی پہلی نومبر سے نافذ کی جائے گی۔

ہوا کی کوالٹی کے بندوبست سے متعلق کمیشن CAQM نے ایسی گاڑیوں کو ایندھن دینے کی سہولت پر مرحلے وار بندش عائد کرنے سے متعلق اپنی پہلے کی ہدایت میں ترمیم کی ہے، جن کی مدت ختم ہوگئی ہے۔

CAQM نے ایک بیان میں کہا کہ ایسی سبھی گاڑیوں کو جن کی مدت ختم ہوگئی ہے، دلی، گڑگاؤں، فریدآباد، غازی آباد، گوتم بدھ نگر اور سونی پت میں یکم نومبر 2025 سے ایندھن نہیں دیا جائے گا۔ NCR کے بقیہ ضلعوں میں یہ بندش یکم اپریل 2026 سے لاگو کردی جائے گی۔ x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔