دلّی سرکار نے تقریباً 41 مربع کلومیٹر جنوبی پہاڑی علاقے کو محفوظ جنگلاتی علاقہ قرار دیا ہے۔ دلّی کی وزیراعلیٰ ریکھاگپتا نے کہا کہ یہ فیصلہ قومی راجدھانی کو آلودگی سے تحفظ فراہم کرنے اور پائیدار انداز میں ماحولیات کے استحکام کیلئے کیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ حکومت اس طرح کے جنگلاتی علاقے میں کھلی اراضی پر مقامی درخت لگائے گی، تاکہ زمین زَرخیز رہے اور ماحولیات کو مزید استحکام حاصل ہو۔ وزیراعلیٰ نے کہا کہ حکومت کی ترجیح دلّی کو جدید راجدھانی بنانے کی ہے، جو آلودگی سے پاک ہو، سرسبز وشاداب ہو اور ماحولیاتی طور پر متوازن ہو۔×
Site Admin | October 14, 2025 10:06 AM | DELHI-FOREST DECLARED
دلّی سرکار نے تقریباً 41 مربع کلومیٹر جنوبی پہاڑی علاقے کو محفوظ جنگلاتی علاقہ قرار دیا ہے