دلّی سرکار آج دلّی اسمبلی میں، عام آدمی پارٹی کی سابقہ سرکار سے متعلق کمپٹرولر اینڈ آڈیٹر جنرل آف انڈیا CAG کی ایک اور رپورٹ پیش کرے گی۔ یہ رپورٹ صحتِ عامہ کے بنیادی ڈھانچے اور صحت خدمات کے بندوست سے متعلق ہے۔ وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا اسمبلی میں رپورٹ کی کاپی پیش کریں گی۔ تین دن پہلے AAP سرکار کی شراب پالیسی سے متعلق CAGکی رپورٹ اسمبلی میں پیش کی گئی تھی، جس میں، تھوک اور خوردہ فروشوں، ہوٹلوں، کلبوں اور ریستوراں کو لائسنس فراہم کرنے میں متعدد خلاف ورزیوں کا انکشاف کیا گیا تھا۔×
Site Admin | February 28, 2025 9:42 AM | DELHI CAG REPORT
دلّی سرکار آج دلّی اسمبلی میں، عام آدمی پارٹی کی سابقہ سرکار سے متعلق کمپٹرولر اینڈ آڈیٹر جنرل آف انڈیا CAG کی ایک اور رپورٹ پیش کرے گی۔