ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

May 21, 2025 9:43 AM | Delhi Cabinet

printer

دلّی حکومت گھر کی چھتوں پر 3 کلو واٹ کے شمسی پینل نصب کرنے کے لیے 30 ہزار روپے کی سبسڈی فراہم کرے گی۔

دلّی کابینہ نے چھت پر نصب کیے جانے والے تین کلو واٹ کے شمسی پینل کے لیے 30 ہزار روپے کی سبسڈی دینے کی منظوری دی ہے۔ یہ فیصلہ کل وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا کی صدارت والی کابینی میٹنگ میں لیا گیا۔ انہوں نے بتایا کہ یہ مرکزی حکومت کی پی ایم سوریہ گھر یوجنا کے تحت دی جانے والی 78 ہزار روپے کی سبسڈی سے علیحدہ ہوگا۔ محترمہ گپتا نے بتایا کہ حکومت نے فضائی آلودگی سے نمٹنے کے لیے دھول کی روک تھام کے مقصد سے ”ڈسٹ کنٹرول پلان“ شروع کیا ہے۔ ×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں