دلّی اور NCR میں آج صبح زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے، جس کی شدت ریختر پیمانے پر 4 اعشاریہ چار تھی۔ زلزلے سے متعلق قومی مرکز NCS کے مطابق زلزلے کا مرکز ہریانہ کے جھجھر میں تھا۔
Site Admin | July 10, 2025 3:00 PM
دلّی اور NCR میں آج صبح زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے، جس کی شدت ریختر پیمانے پر 4 اعشاریہ چار تھی