December 19, 2025 10:08 PM

printer

دلّی اور قومی راجدھانی خطے میں آج گھنے کہرے کی وجہ سے کئی پروازوں اور ٹرینوں کی آمد و رفت میں رخنہ پڑا۔

دلّی اور قومی راجدھانی خطے میں آج گھنے کہرے کی وجہ سے کئی پروازوں اور ٹرینوں کی آمد و رفت میں رخنہ پڑا۔ دلّی ہوائی اڈے نے کہا کہ اندرا گاندھی بین الاقوامی ہوائی اڈّے پر تقریباً 177 پروازوں کو کم حدِ بصارت کی وجہ سے منسوخ کرنا پڑا۔ بھارتی ریلوے کے دلّی ڈویژن نے بتایا کہ دلّی آنے والی کئی ریل گاڑیوں پر آج اِس کا اثر پڑا۔ ریلویز کے مطابق تقریباً 20 ٹرینوں میں 3 گھنٹے سے زیادہ کی تاخیر ہوئی۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔