دفاع کے مرکزی وزیر مملکت سنجے سیٹھ نے شہری افرادی قوت میں سابق فوجیوں کو بااختیار بنانے اور حمایت کے لئے ایک Job Fair کے انعقاد کے لئے Directorate General Resettlement کو آج مبارکباد پیش کی ہے۔ Job fair سے خطاب کرتے ہوئے وزیر موصوف نے کہا ہے کہ ملازمت کیلئے موقع فراہم کرنے سے سابق فوجی بھارت کی ترقی کے سفیر بن سکتے ہیں۔ وزارت دفاع میں سابق فوجیوں کے بہبود کے محکمے کی جانب سے منعقد کردہ اِس Job Fair نے فوج بحریہ اور فضائیہ کے ایک ہزار 500 سے زیادہ سابق اہلکاروں کو مواقع جوڑا ہے، جس میں 40 سے زیادہ کمپنیوں نے 750 سے زیادہ نوکریاں فراہم کی ہے۔×
Site Admin | August 29, 2025 10:04 PM
دفاع کے مرکزی وزیر مملکت سنجے سیٹھ نے شہری افرادی قوت میں سابق فوجیوں کو بااختیار بنانے اور حمایت کے لئے ایک Job Fair کے انعقاد کے لئے Directorate General Resettlement کو آج مبارکباد پیش کی ہے۔
